پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے ایم ڈی چودھری عبدالغفور کی کویت میں آمد

Last Update : Sunday 7 May 2017 - 8:52 PM

پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے ایم ڈی چودھری عبدالغفور کی کویت میں آمد

کویت پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن (پی ٹی ڈی سی)  کویت میں سیاحوں کو پاکستان کے دلکش اور خوبصورت سیاحتی مقامات کی طرف راغب کرنے کے لئے ”سیاحتی سفیروں“ کا تقرر کیا جائے گا۔

پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے ایم ڈی چودھری عبدالغفور نے حافظ شبیراحمد سے سوینر وصول کیا اور کویت میں سیاحت کے فروغ کے لیے مجاہد اقبال کے ساتھ ٹیلی فون پر بات کی اورمزید تبادلہ خیال کرنے کے لیے پاکستان میں ان کے دفتر کا دورہ کرنے کی دعوت دی.

Short Link
Leave a Reply
0 comments
*Name
*Email
Required fields*

Your email address will not be published.

Comments Rules : Dont Use Bad Words

Can be ban if used bad words.

Close
Please support the site