کرتب دکھانے والا انوکھا شیف

Last Update : Wednesday 7 September 2016 - 6:26 PM

کرتب دکھانے والا انوکھا شیف

لاہور (خصوصی رپورٹ)دنیا میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں جو اپنا کام اس طرح سے سرانجام دیتے ہیں کہ دیکھنے والے ان کی مہارت کی داد دیئے بغیر نہیں رہ سکتے ۔کینیڈا سے تعلق رکھنے والے ایک شیف کا شمار بھی ایسے ہی افراد میں کیا جاسکتا ہے جو ایسے انوکھے انداز میں پیزا بناتا ہے کہ دیکھنے والے حیران رہ جاتے ہیں۔شیف پیزا کی ڈو کو کئی فٹ بلندی پر ہوا میں اچھالتے ہوئے ایسے شاندار کرتب دِکھاتاہے کہ نہ صرف وہ خوبصورت بنتی ہے بلکہ تیز رفتاری سے ہاتھوں پرمسلسل گھومتی نظر آتی ہے ۔اس حیرت انگیز مظاہرے کے دوران ایک لمحے کیلئے نہ تو اسکے ہا تھوں کی حر کت رکتی ہے اور نہ ہی ڈو نیچے گرتی ہے ۔

    Short Link
    Leave a Reply
    0 comments
    *Name
    *Email
    Required fields*

    Your email address will not be published.

    Comments Rules : Dont Use Bad Words

    Can be ban if used bad words.

    Close
    Please support the site