گھوڑا ایک کروڑ 11 لاکھ میں بک گیا

Last Update : Monday 5 September 2016 - 6:13 PM

گھوڑا ایک کروڑ 11 لاکھ میں بک گیا

پالی (خصوصی رپورٹ)بھارتی ریاست راجستھان میں مارواڑی Marwariنسل کا ایک گھوڑا ایک کروڑ گیارہ لاکھ روپے میں فروخت ہوا ہے۔بھارتی شہر پالی میں مقامی بزنس مین نے مارواڑی نسل کا یہ گھوڑا انتہائی مہنگے داموں خریدا ہے۔ پربھات نامی گھوڑا کئی ریس جیت چکا ہے اور عربی نسل کے گھوڑے کو ٹکر دیتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک کروڑ گیارہ لاکھ کی ریکارڈ قیمت میں فروخت ہونے والے اس گھوڑے کو دیکھنے لوگوں کا رش لگا ہے۔

    Short Link
    Leave a Reply
    0 comments
    *Name
    *Email
    Required fields*

    Your email address will not be published.

    Comments Rules : Dont Use Bad Words

    Can be ban if used bad words.

    Close
    Please support the site