پہاڑ کی چوٹی پر یوگا پرفارمنس کا شاندار مظاہرہ

Last Update : Saturday 3 September 2016 - 6:18 AM

پہاڑ کی چوٹی پر یوگا پرفارمنس کا شاندار مظاہرہ

شنگھائی (نیٹ نیوز)خود کو فٹ رکھنے اور ذہنی سکون حاصل کرنے کے لئے یوگا سب سے بہترین ورزش سمجھی جاتی ہے لیکن اگر یہی یوگا بلند پہاڑکی چوٹی پر پرفارم کیا جائے تو یقیناآپ ڈر اور خوف محسوس کریں گے۔ورزش کے شوقین ایسے ہی ایک خطروں کے کھلاڑی نے بغیر کوئی ڈر اور خوف محسوس کئے پہاڑ کی چوٹی پر ماہرانہ انداز میں یوگا پرفارم کرکے سب کو حیران کر دیا ہے۔ اس باصلاحیت نوجوان نے مختلف آسنوں کے ساتھ ورزش کا ایسا شاندار مظاہرہ پیش کیا کہ دیکھنے والے داد دیئے بغیر نہیں رہ پائے۔

    Short Link
    Leave a Reply
    0 comments
    *Name
    *Email
    Required fields*

    Your email address will not be published.

    Comments Rules : Dont Use Bad Words

    Can be ban if used bad words.

    Close
    Please support the site