ویت نام کی خاتون نے انشورنس کی رقم لینے کیلئے وہ کر ڈالا جو اب تک کسی سے نہ ہو سکا

Last Update : Tuesday 30 August 2016 - 6:12 PM

ویت نام کی خاتون نے انشورنس کی رقم لینے کیلئے وہ کر ڈالا جو اب تک کسی سے نہ ہو سکا

ہنوئی (خصوصی رپورٹ )ویت نام میں ایک خاتون نے انشورنس کی رقم بٹورنے کے لئے خود ہی معذوری گلے گالی تاہم دوران تفتیش خاتون نے اعتراف جرم کرلیا،میڈیارپورٹس کے مطابق این تھی لی نے ایک لاکھ 80ہزار ڈالر کی ہیلتھ انشورنس پالیسی خریدی ، پھررقم کے لالچ میں خو د ہی اپنے ہاتھ پاو¿ں کاٹ کر ٹرین حادثے کا ڈرامہ رچایا اور جیب گرم کرلی لیکن پولیس کی تفتیش میں بھانڈا پھوٹ گیا۔اس فراڈ کا آغا رواں سال مئی میں ہوا جب این تھی لی نے اپنے ایک واقف کار کو اس بات کے لیے راضی کیا کہ وہ خاتون کا ایک ہاتھ اور ایک پاوں کاٹے گا جس کے بدلے خاتون کی جانب سے اسے 2200 ڈالر کی رقم ادا کی گئی ۔

    Short Link
    Leave a Reply
    0 comments
    *Name
    *Email
    Required fields*

    Your email address will not be published.

    Comments Rules : Dont Use Bad Words

    Can be ban if used bad words.

    Close
    Please support the site